ہیگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیگ کا شمار نیدرلینڈز کے بڑے ساحلی شہروں میں ہوتا ہے۔ یہ شہر صوبہ شمالی ہالینڈ کا صدر مقام ہے۔ ملک کا دار الحکومت ایمسٹرڈیم ہے لیکن نیدرلینڈز حکومت کے تمام اہم سرکاری ادارے ہیگ میں موجود ہیں۔ اسی وجہ سے سیاح وغیرہ دھوکا کھاتے ہیں اور اس شہر کو نیدرلینڈز کا دار الحکومت خیال کرتے ہیں جبکہ ہیگ ولندیز کا مرکز حکومت ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف کا مرکزی دفتر بھی ہیگ میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات Den Haag 's-Gravenhage, ملک ...
Den Haag 's-Gravenhage | |
---|---|
City and municipality | |
The Hague high-rises seen from the 'Plein', with statue of William the Silent | |
عرفیت: Residentiestad (Residential City), Hofstad (Court city) | |
نعرہ: Vrede en Recht (Peace and Justice) | |
Location in South Holland | |
ملک | ہالینڈ |
Province | جنوبی ہولانت |
بورو (انتظامیہ) | 8 Districts
|
حکومت | |
• مجلس | Municipal council |
• Mayor | Jozias van Aartsen (VVD) |
• Aldermen | List of aldermen
|
رقبہ[1] | |
• Municipality | 98.12 کلومیٹر2 (37.88 میل مربع) |
• زمینی | 81.88 کلومیٹر2 (31.61 میل مربع) |
• آبی | 16.24 کلومیٹر2 (6.27 میل مربع) |
• Randstad | 3,043 کلومیٹر2 (1,175 میل مربع) |
بلندی | 1 میل (3 فٹ) |
آبادی (Municipality, فروری 2017; Urban and Metro, مئی 2014; Randstad, 2011) | |
• Municipality | 510,909 |
• کثافت | 6,240/کلومیٹر2 (16,200/میل مربع) |
• شہری | 657,894 |
• میٹرو | 1,054,793 |
• Randstad | 6,979,500 |
نام آبادی | Hagenaar or Hagenees |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی وقت (UTC+2) |
Postcode | 2490–2599 |
Area code | 070, 015 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں