![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b1/Leader_of_the_PLO%252C_Yasser_Arafat%252C_1996_Dan_Hadani_Archive.jpg/640px-Leader_of_the_PLO%252C_Yasser_Arafat%252C_1996_Dan_Hadani_Archive.jpg&w=640&q=50)
یاسر عرفات
From Wikipedia, the free encyclopedia
یاسر عرفات (24 اگست، 1929ء تا 11 نومبر، 2004ء) فلسطینی حریت پسند گروپ پی ایل او کے سربراہ اور فلسطینی صدر تھے۔ یاسر عرفات کے مطابق وہ یروشلم میں پیدا ہوئے لیکن کچھ اطلاعات کے مطابق وہ مصر کے شہر قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ یاسر عرفات کے تمام بہن بھائی بھی قاہرہ میں رہے اور وہیں وفات پائی۔ یاسر عرفات نے قاہرہ یونیورسٹی سے انجنئیرنگ کی تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے اپنی جدوجہد کا آغاز 1956ء میں فتح تحریک شروع کر کے کیا۔ جس کے بعد انھوں نے 1966ء پی ایل او کی باگ دوڑ سنبھالی۔ یاسر عرفات نے اپنی جوانی فلسطین کی آزادی کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے گزاری۔
اجمالی معلومات یاسر عرفات, (عربی میں: ياسر عرفات) ...
یاسر عرفات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: ياسر عرفات) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
کرسی نشین فلسطین لبریشن آرگنائزیشن ![]() | |||||||
برسر عہدہ 4 فروری 1969 – 29 اکتوبر 2004 | |||||||
| |||||||
![]() ![]() | |||||||
برسر عہدہ 2 اپریل 1989 – 11 نومبر 2004 | |||||||
| |||||||
صدر فلسطینی قومی اتھارٹی ![]() | |||||||
برسر عہدہ 5 جولائی 1994 – 11 نومبر 2004 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (عربی میں: محمد ياسر عبد الرحمن عبد الرؤوف عرفات) ![]() | ||||||
پیدائش | 4 اگست 1929ء [1][2][3] ![]() قاہرہ [4][3]، یروشلم [5] ![]() | ||||||
وفات | 11 نومبر 2004ء (75 سال)[6][1][7][8][9][10][11] ![]() | ||||||
وجہ وفات | دماغی جریان خون ![]() | ||||||
رہائش | مراکشی محلہ ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
نسل | عربی [12] ![]() | ||||||
جماعت | فتح ![]() | ||||||
زوجہ | سہی عرفات (17 جولائی 1990–11 نومبر 2004) ![]() | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ قاہرہ (1944–1950) ![]() | ||||||
تخصص تعلیم | مدنی ہندسیات ![]() | ||||||
تعلیمی اسناد | بیچلر ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان [13]، سول انجیئنر ![]() | ||||||
مادری زبان | عربی ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [14]، انگریزی ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | کمانڈر ان چیف ![]() | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | عرب اسرائیل جنگ 1948 ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
![]() ![]() جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1988)[18] ![]() ![]() پرنسسز آف ایسٹوریس ایوارڈ برائے بین الاقوامی تعاون ![]() | |||||||
دستخط | |||||||
![]() | |||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں