یشودھرا
From Wikipedia, the free encyclopedia
یشودھرا (سنسکرت: यशोधरा) گوتم بدھ کی بیوی، راہل کی والدہ اور دیودت کی بہن تھیں۔[1][2] وہ بعد میں پہلی بدھ بھکشونی بنی اور انھیں ایک ارہت کا درجہ دیا جاتا ہے۔[3]
اجمالی معلومات یشودھرا, شریک حیات ...
یشودھرا | |
---|---|
شریک حیات | سدھارتھ گوتم |
والد | سپربدھ |
والدہ | امتا |
پیدائش | دیودہ |
مذہب | بدھ مت |
پیشہ | بھکشونی |
بند کریں