یوجین دیلیکوا
فرانسیسی مصور (1798-1863) / From Wikipedia, the free encyclopedia
یوجین دیلیکواغ (انگریزی: Eugène Delacroix) ایک فرانسیسی رومانوی فنکار تھا جسے اپنے کیریئر کے آغاز سے ہی فرانسیسی رومانوی اسکول کا رہنما سمجھا جاتا تھا۔
اجمالی معلومات یوجین دیلیکوا, (فرانسیسی میں: Eugène Delacroix) ...
یوجین دیلیکوا | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Eugène Delacroix) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 اپریل 1798ء [1][2][3][4][5][6][7] سینٹ-موریس، ول-دے-مرنے [8] |
وفات | 13 اگست 1863ء (65 سال)[9][1][2][3][5][6][7] پیرس [10][8] |
وجہ وفات | سل |
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان [11] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | فرانس [12][13] |
نسل | فرانسیسی [14] |
عارضہ | سل |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیشل سپیریئر اسکول آف فائن آرٹس لائیسی لوئیس لی گرینڈ |
پیشہ | مصور [15][16][17]، روزنامچہ نگار ، فوٹوگرافر [18]، بصری فنکار [19] |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [20][21] |
شعبۂ عمل | نقاشی |
کارہائے نمایاں | لوگوں کی قیادت کرتی آزادی |
تحریک | رومانیت [22] |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں