یولیا تیموشنکو
یوکرائنی سیاست دان، سابق وزیر اعظم / From Wikipedia, the free encyclopedia
یولیا تیموشنکو (انگریزی: Yulia Tymoshenko) (یوکرینی: Юлія Володимирівна Тимошенко، یوکرینی تلفظ: [ˈjul⁽ʲ⁾ijɐ woloˈdɪmɪr⁽ʲ⁾iu̯nɐ tɪmoˈʃɛnko]; قبل ازواج حرییان (Грігян);[10] پیدائش 27 نومبر 1960ء) یوکرین کی ایک سیاست دان، یوکرین کی عوامی نائب (1997ء–2000ء، 2002ء–2005ء، 2006ء–2007ء، 2007ء، 2014ٰء–2019ء اور 2019ء سے)، [2] ایندھن اور توانائی کے لیے یوکرین کی نائب وزیر اعظم – (1999ء)، فروری 2001ء سے ستمبر 2005ء اور دسمبر 2007ء سے مارچ 2010ء تک یوکرین کی وزیر اعظم رہی ہے۔ [11] انھیں یوکرین کی پہلی خاتوں وزیر اعظم بننے کا خصوصی اعزار بھی حاصل ہے۔ [12] اس کے پاس اکنامک سائنسز کی امیدوار کی ڈگری ہے۔ [13]
اجمالی معلومات یولیا تیموشنکو, (یوکرینی میں: Ю́лія Володи́мирівна Тимошенко) ...
یولیا تیموشنکو | |
---|---|
(یوکرینی میں: Ю́лія Володи́мирівна Тимошенко) | |
مناصب | |
عوامی نائب یوکرین [1] | |
برسر عہدہ 16 جنوری 1997 – 12 مئی 1998 | |
عوامی نائب یوکرین [2] | |
برسر عہدہ 12 مئی 1998 – 2 مارچ 2000 | |
وزیر ایندھن و توانائی | |
برسر عہدہ 30 دسمبر 1999 – 19 جنوری 2001 | |
عوامی نائب یوکرین [3] | |
برسر عہدہ 14 مئی 2002 – 4 فروری 2005 | |
وزیر اعظم یوکرین | |
برسر عہدہ 24 جنوری 2005 – 8 ستمبر 2005 | |
عوامی نائب یوکرین [4] | |
برسر عہدہ 25 مئی 2006 – 14 جون 2007 | |
عوامی نائب یوکرین [5] | |
برسر عہدہ 23 نومبر 2007 – 19 دسمبر 2007 | |
وزیر اعظم یوکرین | |
برسر عہدہ 18 دسمبر 2007 – 4 مارچ 2010 | |
عوامی نائب یوکرین | |
برسر عہدہ 27 نومبر 2014 – 29 اگست 2019 | |
عوامی نائب یوکرین [6] | |
آغاز منصب 29 اگست 2019 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (یوکرینی میں: Юлія Володимирівна Грігян) |
پیدائش | 27 نومبر 1960ء (64 سال)[7][8] دنیپروپیترووسک |
شہریت | سوویت اتحاد (–1991) یوکرائن |
شریک حیات | اولیکسینڈر تیموشنکو (1979–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر معاشیات ، سیاست دان ، کاروباری |
مادری زبان | یوکرینی زبان ، روسی [9] |
پیشہ ورانہ زبان | یوکرینی زبان ، روسی [9] |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں