یونیورسٹی ٹیکنالوجی پیٹروناس
From Wikipedia, the free encyclopedia
(انگریزی: PETRONAS University of Technology)
اجمالی معلومات شعار, قسم ...
شعار | Energising Futures |
---|---|
قسم | نجی جامعہ تحقیقی جامعہ |
قیام | 10 January 1997 |
چانسلر | عبداللہ احمد بداوی |
وائس چانسلر | Prof. Dr. Mohamed Ibrahim Abdul Mutalib |
Pro-Chancellors | Tan Sri Sidek Hassan Tan Sri Wan Zulkiflee Wan Ariffin |
انڈر گریجویٹ | 6000 |
پوسٹ گریجویٹ | 1200 |
مقام | سری اسکندر، ، ملائیشیا |
کیمپس | 1000 acres (400 ha.) |
رنگ | Blue sapphire اور پیتل |
وابستگیاں | ASAIHL |
ویب سائٹ | www |
بند کریں
یونیورسٹی ٹیکنالوجی پیٹروناس یا پیٹروناس جامعہ ٹیکنالوجی (بھاسا مالے: Universiti Teknologi PETRONAS ) جس کو عرف عام میں یو ٹی پی بھی کہا جاتا ہے 1997 میں قائم ہوئی جب ملائیشیا کی حکومت نے پیٹروناس کو ایک جامعہ قائم کرنے کی دعوت دی-[1]
اس کا رقبہ 4 مربع کلومیٹر ہے اور یہ سری اسکندر، ترونو، پیراک، ملائیشیا میں واقع ہے-