یوکرین کی جنگ آزادی
From Wikipedia, the free encyclopedia
یوکرین کی جنگ آزادی ( انگریزی: Ukrainian War of Independence ) سیاسی اور فوجی قوتوں کے درمیان شدید تنازعات کا دور تھا جو 1917 سے 1921 تک جاری رہا۔ یہ تنازعات جمہوریہ یوکرین کے قیام کا باعث بنے۔ یہ جمہوریہ بعد میں سوویت یونین کا حصہ بن گئی۔
یوکرین کی جنگ آزادی | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ مشرقی محاذ پہلی جنگ عظیم و روسی خانہ جنگی | ||||||||||
صوفیہ اسکوائر کیو میں یوکرائنی ریپبلکنز کا مظاہرہ۱۹۱۷ | ||||||||||
| ||||||||||
مُحارِب | ||||||||||
عوامی جمہوریہ یوکرین جرمن سلطنت (۱۹۲۰–۱۹۲۱) |
یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ یوکرائنی فوج (تا ۱۹۱۹) |
ریاست یوکرین جرمن سلطنت (۱۹۱۷–۱۹۱۸) مملکت رومانیہ
(۱۹۱۸–۱۹۱۹) فرانسیسی جمہوریہ سوم (۱۹۱۹) |
ان تنازعات میں حکومتی، سیاسی اور عسکری قوتیں، بشمول یوکرائنی قوم پرست ، انتشار پسند ، بالشویک ، آسٹرو ہنگری سلطنت، جرمن نوآبادیاتی قوتیں، سلطنت عثمانیہ، سلطنت بلغاریہ ، سفید فام روسی رضاکار فوج اور دوسری فوجیں شامل ہیں۔ جمہوریہ پولینڈ نے فروری کے انقلاب کے بعد یوکرین کو کنٹرول کرنے کے لیے جنگ لڑی ۔ مذکورہ بالا تنازعات فروری 1917 سے نومبر 1921 تک جاری رہے اور بالشویکوں، پولینڈ ، رومانیہ اور چیکوسلواکیہ کے درمیان یوکرین کی علیحدگی کا باعث بنے۔ اس تنازع کو روسی خانہ جنگی اور پہلی جنگ عظیم کے مشرقی محاذ کے اختتام کے طور پر بھی سمجھا جاتا ہے۔