یہودی محلہ (انگریزی: Jewish Quarter، عبرانی: הרובע היהודי , HaRova HaYehudi, عام مکینوں کی بول چام میں HaRova, عربی: حارة اليهود) دیوار بند شہر کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع ہے۔ یہ جنوب میں باب صیہون سے مغرب میں آرمینیائی محلہ تک اور مشرق میں مغربی دیوار اور کوہ ہیکل تک پھیلا ہوا ہے۔ یہودی محلہ بھرپور تاریخ مقام ہے اور یہاں آٹھویں صدی قبل مسیح سے تقریبا مسلسل یہودی آباد ہیں۔[1][2][3][4][5][6] 1948 عرب اسرائیل جنگ کے بعد یہ اردن کے زیر انتطام آ گیا، لیکن 1967ء کی چھ روزہ جنگ کے بعد یہ اسرائیل کے قبضے میں چلا گیا۔ اس کے چند ہی دنوں بعد اسرائیلی حکام مراکشی محلہ کے انہدام کا حکم دے دیا اور وہاں مقیم لوگوں کو زبردستی دوسری جگہ منتقل کر دیا تا کہ عوام کو دیوار گریہ تک کی رسائی کی سہولت فراہم کی جا سکے۔

Thumb
یہودی محلہ

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.