![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b8/Yivli_Minaret_Mosque_Antalya_crop.jpg/640px-Yivli_Minaret_Mosque_Antalya_crop.jpg&w=640&q=50)
ییولی مینار مسجد
From Wikipedia, the free encyclopedia
ییولی مینار مسجد (Yivliminare Mosque) (لفظی معنی: جھری دار مینار) انطالیہ، ترکی میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسے سلجوقی سلطان علاء الدین کیقباد اول نے تعمیر کروایا۔
ییولی مینار مسجد (Yivliminare Mosque) (لفظی معنی: جھری دار مینار) انطالیہ، ترکی میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسے سلجوقی سلطان علاء الدین کیقباد اول نے تعمیر کروایا۔