اجمالی معلومات
بند کریں

واقعات

  • 1164ء - نورالدین زنگی نے طرابلس کی کاؤنٹی اور انطاکیہ کی سلطنت کی صلیبی فوجوں کو شکست دی۔
  • 1955ء - سکندر مرزا نے پاکستانی وزیر اعظم محمد علی بوگرہ کی حکومت ختم کردی اور چوہدری محمد علی پاکستان کے چوتھے وزیر اعظم نامزد ہوئے۔
  • 1964ء - نسلی امتیاز کی وجہ سے جنوبی افریقا کی اولمپکس میں شرکت میں پابندی۔
  • 1985ء - جاپان ایئر لائنز کی پرواز 123 جاپان کے گونما پریفیکچر میں اوسوتاکا رج سے ٹکرا گئی، جس سے 520 افراد ہلاک ہو گئے، یہ سنگل ہوائی جہاز کی بدترین فضائی تباہی بن گئی۔
  • 1989ء - انقلاب ِفرانس کی200ویں سالگرہ عالمی سربراہان کی پیرس میں آمد [1]
  • 1990ء - بورس یلسن نے سوویت کمیونسٹ پارٹی سے استعفی دے دیا [1]
  • 1993ء - جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں سمندری زلزے سے 202افراد ہلاک [1]
  • 2004ء - اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے اشرف جہانگیر قاضی کو عراق میں خصوصی نمائندہ نامزد کیا[1]
  • 2012ء - سشیل کمار پہلا بھارتی پہلوان جس نے اولمپکس میں پہلوانی میں چاندی کا تمغا جیتا۔

ولادت

وفات

  • برطانیہ کا پرچم - 1982ء - ہنری فونڈا، برطانوی ادکار (پیدائیش: 1905ء)
  • 1975ء - ممتاز براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری کراچی میں انتقال کر گئے [1]

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.