2016ء آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی مقابلہ چھٹا آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی مقابلہ تھا اس کی میزبانی 11 مارچ سے 3 اپریل 2016ء کے تک بھارت نے کی۔ عالمی کرکٹ کونسل نے 28 جنوری 2105ء کو دوبئی کے ایک اجلاس میں اس کی میزبانی بھارت کے حوالے کی۔ سری لنکا کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں ناکام رہی۔ فائنل میچ میں ویسٹ انڈیزآرکائیو شدہ بذریعہ cricketdugout.com نے انگلینڈ کو ہرا کر دوسری بار عالمی ٹی ٹوئینٹی کا اعزاز حاصل کیا۔
اجمالی معلومات تاریخ, منتظم ...
بند کریں
21 جولائی 2015ء کو، بھارتی کرکٹ بورڈ نے میزبان شہروں کے ناموں کا اعلان کیا، جہاں مقابلے منعقد ہونے تھے۔ بنگلور، چینائی، دھرم شالہ، اجیت گڑھ، ممبئی، ناگپور اور نئی دہلی، کولکاتہ، میں میچ ہوں گے۔[1] چنائی ایک قانونی مسئلہ، تین اسٹینڈ کی تعمیر کی وجہ سے ایک میچ کی میزبانی نہ کر سکا۔[2] ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ نے سکیورٹی خدشات کی بنا پر دھرم شالہ میں ہونے والے پاکستان بھارت میچ میں پاکستانی ٹیم کو سکیورٹی دینے سے انکار کر دیا بعد ازاں یہ میچ ایڈن گارڈنز کلکتہ میں کھیلا گیا۔ ودربہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور نے گروپ بی کے تمام مقابلوں کی میزبانی کی اور ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ نے گروپ اے کے تمام مقابلوں کی میزبانی کی۔[3] The پاک بھارت کرکٹ مسابقت match، was scheduled to be played at HPCA Stadium.[4] With the announcement that HPCA authority could not provide the required security for Pakistani team،[5] the match was moved to ایڈن گارڈنز، کولکاتہ۔[6]
Venues for the 2016 ICC World Twenty20, taking place in
بھارت۔
دیگر معلومات بنگلور, دھرم شالہ ...
بند کریں
مزید معلومات: 2015 ICC World Twenty20 Qualifier
دیگر معلومات اہلیت, ملک ...
بند کریں
T6 میچ ریفری فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ریفری :[7]
مردوں کے عالمی ٹی ٹوئٹنی میں 8 ممالک کے 15 آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز فرائص سرا نجام دے رہے ہیں، جن میں سے تین آئی سی سی امپائرز کے بین الاقوامی پینل سے ہیں :[7]
2016ء آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی کی کل انعامی 10 ملین ڈالر رکھی گئی، یہ 2014ء کے مقابلے میں 33% زیادہ ہے۔ انعامی رقم ذیل کے مطابق تقسیم کی جائے گی:[8]
دیگر معلومات مرحلہ, انعامی رقم (امریکی ڈالر) ...
مرحلہ | انعامی رقم (امریکی ڈالر) |
فاتح | $3.5 ملین |
فائنل ہارنے والی ٹیم | $1.5 ملین |
سیمی فائنل ہارنے والے | $750,000 ہر ایک کو |
“سوپر 10 مرحلہ” میچ جیتنے والی ٹیم کو اضافی | $50,000 |
شرکت کی ضمانت پر تمام 16 ٹیموں کے لیے | $300,000 |
کل | $10,00,000 |
بند کریں
گروپ اے
دیگر معلومات ٹیم, کھیلے ...
بند کریں
2016 ICC World Twenty20 Super 10 Group 2
- Netherlands نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔
- آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- This was Oman's first victory in an ICC World T20 tournament.[9]
- عمان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔
- No play was possible due to rain.
- Netherlands were eliminated as a result of this match.[10]
- آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔
- The match was reduced to 12 overs per side due to rain.
- Rain stopped play in Bangladesh's innings اور no further play was possible.
- Ireland were eliminated as a result of this match.[11]
- آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔
- The match was reduced to six overs per side due to rain.
- عمان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔
- Rain reduced Oman's innings to 12 overs with a target of 120 runs.
- Bangladesh qualified for the Super 10 stage of the tournament as a result of this match، while Oman were eliminated۔[12]
- تمیم اقبال became the first player for Bangladesh اور 18th overall to score a century in a T20I match۔[13] He also became the first player for Bangladesh اور 25th overall to pass 1،000 runs in T20Is.[14][15]
گروپ بی
سانچہ:2016 ICC World Twenty20 Group B
|
ب |
|
Vusi Sibanda 59 (46) Tanwir Afzal 2/19 (4 اوور) |
|
|
- Hong Kong نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔
- ریان کیمبل (HK) became the oldest player to make his T20I debut (44 years اور 30 days)۔[16]
|
ب |
|
|
|
George Munsey 41 (29) Rashid Khan 2/28 (4 اوور) |
- Afghanistan نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- Zimbabwe نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- Scotland were eliminated as a result of this match.[17]
|
ب |
|
Anshuman Rath 28 (31) محمد نبی 4/20 (4 اوور) |
|
|
- Hong Kong نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- Hong Kong were eliminated as a result of this match.[18]
- Afghanistan نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- Afghanistan qualified for the Super 10 stage of the tournament as a result of this match، while Zimbabwe were eliminated۔[19]
- Afghanistan progressed to the second phase of a World Twenty20 tournament for the first time.[20]
|
ب |
|
|
|
Matthew Cross 22 (14) Aizaz Khan 1/11 (1 over) |
- Hong Kong نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- Rain reduced Scotland's innings to 10 overs with a target of 76 runs.
- This was Scotland's first victory in an ICC tournament.[21]
دوسرا/سوپر 10 مرحلہ
دیگر معلومات اہل, ملک ...
بند کریں
گروپ 1
دیگر معلومات ٹیم, کھیلے ...
بند کریں
2016 ICC World Twenty20 Super 10 Group 1
|
ب |
|
جو روٹ 48 (36) Andre Russell 2/36 (4 اوور) |
|
|
- West Indies نے ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- کرس گیل (WI) scored the fastest century in a World Twenty20 match (47 balls)۔[22]
- Chris Gayle became the first player to score two centuries in a T20I match اور مردوں کے آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ کی سنچریوں کی فہرست۔[23]
- Chris Gayle scored the most sixes in T20I matches (98) اور the most sixes in World Twenty20 matches (60)۔[24]
|
ب |
|
|
|
Tillakaratne Dilshan 83* (56) محمد نبی 1/25 (4 اوور) |
Sri Lanka won by 6 wickets ایڈن گارڈنز، کولکاتہ امپائر: Bruce Oxenford (آسٹریلیا) اور Joel Wilson (WI) بہترین کھلاڑی: Tillakaratne Dilshan (سری لنکا) |
- Afghanistan نے ٹاس جیت کر اور پہلے بلے بازی کی۔
|
ب |
|
|
|
جو روٹ 83 (44) Kyle Abbott 3/41 (3.4 اوور) |
- England نے ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- This was the highest successful run chase in a World Twenty20 match اور the second highest in all T20I matches.[25]
- England scored their first fifty runs from 17 balls، the joint second fastest in T20Is.[26]
- ہاشم آملہ (جنوبی افریقا) scored the most runs between dismissals in T20Is (224)۔[26]
- کوئنٹن ڈی کاک equalled the record for the fastest fifty in T20Is for a South Africa player (21 balls)۔[26]
South Africa won by 37 runs وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی امپائر: Chris Gaffaney (نیوزی لینڈ) اور پال ریفل (آسٹریلیا) بہترین کھلاڑی: Chris Morris (جنوبی افریقا) |
- South Africa نے ٹاس جیت کر اور پہلے بلے بازی کی۔
- ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز (جنوبی افریقا) scored the joint-second highest number of runs in one over in a World Twenty20 match (29)۔[27]
|
ب |
|
|
|
Andre Fletcher 84* (64) Milinda Siriwardana 2/33 (4 اوور) |
- West Indies نے ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- England نے ٹاس جیت کر اور پہلے بلے بازی کی۔
- Afghanistan were eliminated as a result of this match.[28]
- This was the first T20I match to be played at the Feroz Shah Kotla ground.[29]
- West Indies نے ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- West Indies qualified for the semi-finals as a result of this match.[30]
- مارلن سیموئلز became the second player for the West Indies to pass 1،000 runs in T20Is.[31]
- ڈوین براوو became the third player for the West Indies to pass 1،000 runs in T20Is.[31]
|
ب |
|
جوس بٹلر 66* (37) Jeffrey Vandersay 2/26 (4 اوور) |
|
|
- Sri Lanka نے ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- England qualified for the semi-finals as a result of this match، while Sri Lanka اور South Africa were eliminated۔[32]
- West Indies نے ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- ایون لیوس (WI) made his T20I debut.
- Afghanistan's score was the second-lowest total successfully defended in a World Twenty20 match.[33]
- It was the first time Afghanistan اور West Indies played each other in an international fixture.[34]
|
ب |
|
Tillakaratne Dilshan 36 (40) Kyle Abbott 2/14 (3.3 اوور) |
|
|
- South Africa نے ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- Tillakaratne Dilshan (سری لنکا) played in the most number of World Twenty20 matches (35)۔[35]
- ہاشم آملہ became the fourth player for South Africa to pass 1،000 runs in T20Is.[36]
گروپ 2
سانچہ:2016 ICC World Twenty20 Super 10 Group 2
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر اور پہلے بلے بازی کی۔
- مچل سینٹنر recorded the best figures for a New Zealand spin bowler in T20Is.[37]
- Pakistan نے ٹاس جیت کر اور پہلے بلے بازی کی۔
- شکیب الحسن became the second player for Bangladesh to pass 1،000 runs in T20Is.[38]
- Shakib Al Hasan also became the second all-rounder to score 1،000 runs اور take 50 wickets in T20Is.[38]
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر اور پہلے بلے بازی کی۔
- India نے ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- The start of the match was delayed by a wet outfield اور the game was reduced to 18 overs per side.
- This was India's eleventh victory against Pakistan in ICC World Cup matches across both ODI اور T20I formats.[39]
- احمد شہزاد became the fifth player for Pakistan to pass 1،000 runs in T20Is.[40]
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- ثقلین صاجب (Ban) made his T20I debut.
- ڈیوڈ وارنر (کرکٹ کھلاڑی) (آسٹریلیا) became the fourth player to score more than 6،000 runs in T20 cricket.[41]
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر اور پہلے بلے بازی کی۔
- New Zealand qualified for the semi-finals as a result of this match.[42]
- شاہد آفریدی (پاکستان) became the leading wicket-taker in World Twenty20 matches (39)۔[43]
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
- Bangladesh were eliminated as a result of this match.[44]
- This was the fourth one-run win in a World Twenty20 match.[45]
- This was the first time three wickets fell from the last three balls for a chasing side in a T20I match.[45]
- مہندر سنگھ دھونی became the fifth player for India to pass 1،000 runs in T20Is.[45]
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر اور پہلے بلے بازی کی۔
- Pakistan were eliminated as a result of this match.[46]
- جیمز فالکنر (کرکٹر) became the first bowler for Australia اور 15th player overall to take a five-wicket haul in a T20I match۔[47]
- The 21 run victory was Australia's sixth smallest margin of victory in a T20I match by runs.[48]
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر اور پہلے بلے بازی کی۔
- ہنری نکولس (کرکٹر) (نیوزی لینڈ) made his T20I debut.
- مصتفیض الرحمان became the second bowler for Bangladesh اور 16th player overall to take a five-wicket haul in a T20I match۔[49]
- Bangladesh's total (70) is their lowest total in a T20I match.[50]
- Ten dismissals in this match were بولڈ آؤٹ، the most in a T20I match.[51]
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر اور پہلے بلے بازی کی۔
- India qualified for the semi-finals as a result of this match، while Australia were eliminated۔[52]
- شین واٹسن (آسٹریلیا) played in his last international match.[53]
- ویرات کوہلی (بھارت) reached 1،500 runs in T20Is in the fewest number of innings (39)۔[54]
- Virat Kohli won the most man of the match awards in a calendar year in T20Is (6) اور also became the most runs scorer in a calendar year in T20I (536)۔
۔[55][56]
سیمی فائنل
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- جیسن رائے scored the second-fastest 50 for an England player in a World Twenty20 match (26 balls)۔[59]
- مارٹن گپٹل اور کین ولیمسن (نیوزی لینڈ) became the second pair to add 1،000 runs in a partnership in T20Is.
- ویسٹ انڈیز ٹاس جیت کر اور پہلے بلے بازی کی۔
- ویسٹ انڈیز نے عالمی کپ میں ناک آؤٹ مرحلے میں سب سے بڑا ہدف مکمل کرنے کا ریکاڑد بنایا۔[60]
فائنل
تفصیلی مضمون کے لیے
2016 ICC World Twenty20 Final ملاحظہ کریں۔
- ویسٹ انڈیز ٹاس جیت کر اور پہلے بلے بازی کی۔۔
زیادہ رنز
دیگر معلومات کھلاڑی, میچ ...
بند کریں
زیادہ وکٹیں
دیگر معلومات کھلاڑی, میچ ...
بند کریں
ان سیریز میں 16 ریکارڈ بنائے گئے یا بنے۔