29 جولائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
== واقعات = [2010ء]] ایئر بلو کا طیارہ اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ہوا جس سوار عملے کے ارکان اور تمام مسافر ہلاک ہو گئے
- 1981ء پرنس چارلس نے لیڈی ڈیانا سے شادی کی [1]
- 1962ء اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا قیام عمل میں آیاجسٹس محمد اکرم چیئرمین نامزد ہوئے [1]
- 1958ء امریکی صدر آئزن ہاور نے ناسا اسپیس ایکٹ 1958ء پردستخط کیے [1]
- 1946ء مسلم لیگ نے کیبنٹ مشن پلان منظو ر کرنے سے انکار کر دیا [1]