آئین ترکیہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
آئینِ ترکیہ (ترکی زبان:Türkiye Cumhuriyeti Anayasası) ترکیہ کا آئین ہے یعنی سب سے اعلیٰ قوانین ہے جس کے ذریعے ملک کا نظام قائم ہوا ہے وہ حکومت سے لے کر سرحدوں تک ہر شے کے لیے اصول و قوانین فراہم کرتا ہے۔ آئینِ ترکی بنیاد قانون ہے ترکیہ ریاست کا جو حکومت کے منصب اور سارے معاملات طے کرتا ہے۔ موجودہ آئین 1982ء میں بنایا گیا ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads