آئین ساز ملک
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
آئین ساز ملک یا دستور ساز ملک یا آئینی ریاست (Constituent Country) ایک اصطلاح ہے، جو بعض اوقات ایک ایسے ملک کے لیے استعمال کی جاتی جو خود ایک بڑے سیاسی وجود کا ایک حصہ ہوتا ہے جسے خود مختار ریاست کے طور جانا جاتا ہے۔
آئینی ریاست ایک خود مختار ریاست کی علاقائی اور آئینی اکائی ہے جو اس کا ایک حصہ تشکیل دیتی ہے۔ ایک آئینی ریاست علاقائی حکومت کی شکل میں اس کے جغرافیائی علاقے پر انتظامی دائرہ اختیار رکھتی ہے۔
Remove ads
وحدانی ریاستوں میں
ڈنمارک
فرانس
نیدرلینڈز
نیوزی لینڈ
مملکت متحدہ
Remove ads
وفاقی ریاستوں میں
سوویت یونین
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads