آبادیات روس

From Wikipedia, the free encyclopedia

آبادیات روس
Remove ads

آبادیات روس (Demographics of Russia) روسی وفاق کی آبادی کی خصوصیات کے بارے میں ہے۔[3] بشمول آبادی میں اضافہ، کثافت آبادی، نسلی تشکیل، تعلیمی سطح، صحت، اقتصادی حیثیت اور دیگر پہلو۔

Thumb
روس قدرتی آبادی میں اضافہ 1950 سے [1][2]
  شرح پیدائش
  شرح اموات
  قدرتی شرح اضافہ

آبادی کے اعداد و شمار

کثافت آبادی

8.4 افراد فی مربع کلومیٹر (2010 روسی مردم شماری) [4]

آبادی کی تقسیم

74 فیصد شہری، 26 فیصد دیہی (2010 روسی مردم شماری)

آبادی شرح اضافہ

0.23% (2012) [5]

اوسط عمر

  • کل: 39.4 سال
  • مرد: 36.5 سال
  • عورت: 41.8 سال (2009) [6]

جنس تناسب

  • پیدائش کے وقت: 1.05 مذکر / مونث
  • 15 سال سے کم: 1.05 مذکر / مونث
  • 15-64 سال: 0.92 مذکر / مونث
  • 65 سال اور اس سے زیادہ: 0.46 مذکر / مونث
  • کل آبادی: 0.86 مذکر / مونث (2009)
Remove ads

قدرتی اضافہ 2013

Thumb
شرح پیدائش بلحاظ علاقہ 2012
Thumb
شرح اموات بلحاظ علاقہ 2012
Thumb
کل شرح بار آوری بلحاظ علاقہ 2011
Thumb
کل شہری شرح بار آوری بلحاظ علاقہ 2011
Thumb
کل دیہی شرح بار آوری بلحاظ علاقہ 2011
دیگر معلومات جنوری-دسمبر 2013, پیدائش/2013 ...
Remove ads

اہم اعداد و شمار

دوسری جنگ عظیم سے پہلے

دیگر معلومات اوسط آبادی, زندہ پیدائش ...

دوسری جنگ عظیم کے بعد

[7][8][9][10][11]

دیگر معلومات اوسط آبادی, زندہ پیدائش ...
دیگر معلومات شہری زندہ پیدائش, شہری اموات ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads