آشور

From Wikipedia, the free encyclopedia

آشور
Remove ads

آشور (Assur) (انگریزی | Ashur/اشوریہ، آشوری / Aššur; آشوری جدید آرامی / Ātûr ; عبرانی: אַשּׁוּר / Aššûr; عربی: آشور / رومن سازی: Āshūr) آشوری سلطنت کا ایک باقی ماندہ شہر ہے۔ شہر کی باقیات دریائے دجلہ کے مغربی کنارے پر واقع ہیں۔ موجودہ عراق میں یہ محافظہ صلاح الدین میں واقع ہے۔

اجمالی معلومات مقام, خطہ ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads