آمودریا

قدیم دریائے جیحوں، وسط ایشیا کا سب سے بڑا دریا From Wikipedia, the free encyclopedia

آمودریا
Remove ads

آمو دریا (Amu Darya) وسط ایشیا کا سب سے بڑا دریا ہے جبکہ یہ دریائے جیحوں بھی کہلاتا ہے۔ پامیر کے پہاڑوں سے نکلنے والے اس دریا کی کل لمبائی 2400 کلومیٹر (1500 میل) ہے اور یہ افغانستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان سے ہوتا ہوا بحیرہ ارال میں گرتا ہے۔ اس میں پانی کا سالانہ اخراج 55 مکعب کلومیٹر ہے۔

Thumb
دریائے جیحوں اور دریائے سیحوں کا نقشہ

اس دریا کو افغانستان اور وسط ایشیائی ممالک (تاجکستان اور ازبکستان) کے درمیان سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔

Remove ads
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads