آنیا سنگھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
آنیا سنگھ (انگریزی: Anya Singh) نئی دہلی سے تعلق رکھنے والی ایک ہندوستانی اداکارہ ہے۔ معمولی کردار میں اپنی اداکاری کا آغاز کرنے کے بعد، آنیا سنگھ نے 2017ء میں حبیب فیصل کی میوزیکل ڈراما فلم قیدی بینڈ میں اپنا پہلا مرکزی کردار ادا کیا۔
Remove ads
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads