آہنی دور
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
علم الآثار میں آہنی دور کسی بھی علاقے کے قبل از تاریخ کا وہ دور ہے جس میں کاٹنے کے اوزاروں اور ہتھیاروں بنیادی طور پر لوہے یا فولاد سے بنائے جاتے تھے۔ اس مواد سے اوزار وغیرہ بنائے جانے سے مختلف معاشرتی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور زراعت میں جدت اور مذہبی عقائد تک پر اس کا اثر پڑا۔

لوہے کی دریافت
ابتدائی مثال کے طور پر اور غیر قیمتی دھات کی دریافت [16]..[1]
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
- برطانیہ میں آہنی دور پر معلومات کا ایک موقعآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ resourcesforhistory.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- چین اور یورپ میں آہنی دور کے متعلق معلوماتآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ wroughtironweb.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
نگار خانہ
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads