ابو محمد العدنانی

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

طہ صبحی فلاحۃ (پیدائش: 1977ء یا 1978ء) جو ابو محمد العدنانی الشامی کے نام سے مشہور ہے، داعش کا دفتری ترجمان اور اس کے سینئر رہنماؤں میں ہے اور دفتری پیغامات کے جوابات کے لیے رابطہ کا بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔[1][2] نیز ابو محمد العدنانی شام میں داعش کا امیر بھی ہے۔[3] ریاستہائے متحدہ سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے شعبہ امریکی دہشتگردی نے 5 مئی 2015ء کو اعلان کیا کہ جو شخص العدنانی کے جائے قیام کے متعلق معلومات فراہم کرے گا اور اس اطلاع پر گرفتاری عمل میں آجائے تو اسے پچاس لاکھ ڈالر انعام میں دیا جائے گا۔[4][5]

اجمالی معلومات ابو محمد العدنانی, أبو محمد العدناني ...
Remove ads

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads