اختراع

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads
اخــتراع، دراصل کسی خاص مقصد کو حاصل کرنے کے لیے بنائے جانے والے ادات (instrument) کو کہا جاتا ہے، اس کی جمع اخترعات کی جاتی ہے۔ اس اصطلاح کے دائرہ کار میں درج ذیل الفاظ یا مفہوم آسکتے ہیں
  • آلہ (machine) یا اس میں لگا ہوا کوئی اوزار (tool)
  • پرزہ یا اس کا کوئی حصہ
  • اطلاعاتی نفاذیہ (information appliance)، یہاں نفاذیہ سے مراد ایک انتہائی کارآمد اختراع کی ہے جسے انگریزی میں appliance کہا جاتا ہے
  • کمپیوٹر سے لگی ہوئی جانبی اختراعات (peripheral device)
  • کسی برقی آلے یا آداہ میں لگا ہوا کوئی برقی جز (electrical component)
  • علم کمپیوٹر میں کسی اختراع یا پرزے کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے والا سافٹ ویئر جس کو اختراعی ملف (device file) کہا جاتا ہے
Remove ads

نیز دیکھیے


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads