اختصاص (طب)
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
اختصاص (انگریزی: Specialty) طبی اصطلاح میں طب کی شاخ کو کہتے ہیں، جس کی توجہ کا مرکز مریضوں اور امراض پر ہے۔ مثال کے طور پر بچوں کے لیے طب اطفال، سرطان کے لیے سلعیات، لیبارٹری طب کے لیے امراضیات اور بنیادی دیکھ بھال کے لیے عائلی طب ہے۔
میڈیکل اسکول یا دیگر بنیادی تربیت مکمل کرنے کے بعد معالجین یا سرجن عام طور پر ماہر بننے کے لیے ایک سے زیادہ سال مکمل کر کے مخصوص طبی اختصاص میں اپنی طبی تعلیم کو آگے بڑھاتے ہیں تاکہ متخصص (اسپیشلسٹ) بن سکیں۔[1]
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads