ادارہ برائے خوراک و زراعت

From Wikipedia, the free encyclopedia

ادارہ برائے خوراک و زراعت
Remove ads

اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک و زراعت (انگریزی: Food and Agriculture Organization of the United Nations) اقوام متحدہ کی خصوصی شاخ ہے جو عالمی طور پر نسل انسانی کو درپیش بھوک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔
یہ ادارہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں غیر جانبدارانہ طور پر عمل کرنے والے ادارہ ہے جس کا مقصد ہر ملک میں خوراک کی پیداوار میں اضافہ اور زرعی اصلاحات کو ممکن بنانا ہے۔ ادارہ برائے خوراک و زراعت اس کے کے علاوہ علم اور معلومات کا ذریعہ بھی ہے اور یہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں زراعت، جنگلات اور ماہی گیری کے شعبوں میں بہتری کے کام کرتا ہے جس سے دنیا میں خوراکی ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکے۔

اجمالی معلومات مخفف, قِسم ...
Remove ads

ادارے کے دفاتر

علاقائی دفاتر

Remove ads
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads