ادریسی سلطنت

From Wikipedia, the free encyclopedia

ادریسی سلطنت
Remove ads

مراکش کی ایک عرب شیعہ سلطنت(788۔ 974) اس کے بانی ادریس علوی اوّل حضرت علی کی اولاد میں سے تھے۔ عرب میں عباسیوں کے بغاوت کی ناکامی کے بعد ادریس مرکزی مراکش کی طرف ہجرت کر گئے۔ جہاں اس نے اپنی حکومت کی بنیاد رکھی۔ اس کے بیٹے ادریس دوم نے شہر فاس کی بنیاد رکھی۔ بربروں کی بغاوتوں، ہسپانیہ کے امویوں اور تیونس کے فاطمیوں نے ادریسی سلطنت کا خاتمہ کر دیا۔

اجمالی معلومات ادریسی سلطنت, زمین و آبادی ...

بیسویں صدی کے شروع میں عربوں کی ایک سلطنت جس کا پہلا حاکم احمدالادریس مراکش کے ادریسی خاندان سے تھا۔ اس نے خالص مذہبی بھائی چارے کی بنیاد پر ایک جماعت قائم کی۔ اسی خاندان کے ایک فرد سید محمد السنوسی نے شمالی افریقہ میں سنوسی سلسلہ کی بنیاد رکھی۔

Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads