ادیگی قوم

From Wikipedia, the free encyclopedia

ادیگی قوم
Remove ads

ادیگی قوم (Adyghe people) جنھیں چرکس (Circassians) (چرکسی: Адыгэ, Adyge؛ عربی: شركس؛ ترکی: Çerkes؛ فارسی: چركس؛ روسی: черке́сы)[14] بھی کہا جاتا ہے شمالی قفقاز کا ایک نسلی گروہ ہے جن کا آبائی وطن چرکسیہ ہے جو انیسویں صدی میں قفقاز کے روسی فتح کے بعد، خاص طور پر 1862ء کی روسی چرکسی جنگ کے بعد پناہ گير ہیں۔

اجمالی معلومات کل آبادی, گنجان آبادی والے علاقے ...
Remove ads

تصاویر

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads