ارتھ (فلم)

بھارتی فلم From Wikipedia, the free encyclopedia

ارتھ (فلم)
Remove ads

ارتھ 1982 کی ایک بھارتی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری مہیش بھٹ نے کی۔ جس میں مرکزی کردار شبانہ اعظمی اور کلبھوشن کھربندا نے نبھایا ہے جبکہ معاون کرداروں میں سمیتا پاٹل، راج کرن اور روہنی ہٹانگڈی ہیں۔ اس میں غزل جوڑی جگجیت سنگھ اور چترا سنگھ کی کچھ یادگار غزلیں ہیں۔۔

اجمالی معلومات Arth, ہدایت کار ...

اس نیم خود نوشت سوانحی فلم میں مہیش بھٹ نے پروین بابی کے ساتھ م اپنے ناجائز تعلقات کی جھلک بھی دکھائی ہے۔ (پروین بابی نے بڑی کس مپرسی کے عالم میں اپنی زندگی کے آخری ایام گذرے تھے۔ ان کا استحصال کرنے والے افراد کا کہیں اتا پتہ نہیں تھا)۔[1] یہ 25 ضرورقابل دید بالی ووڈ فلموں میں سے ایک ہے جیسا کہ انڈیا ٹائمز موویز نے مرتب کیا ہے۔ [2] اس فلم کو تامل میں ماروپادیم (1993) کے نام سے بالو مہندرا نے بنایا تھا ۔ 2017 میں ، پاکستانی اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے ارتھ 2 ریلیز کی۔ اس میں مہیش بھٹ نے پروڈکشن کے دوران ایک "سرپرست" کے طور پر کام کیا۔

Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads