اردو کارٹون دنیا (ویب سائٹ)

اردو زبان میں کامکس ویب سائٹ From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

اردو کڈز کارٹون یا اردو کارٹون دنیا بچوں کے لیے اردو زبان میں تحریر شدہ کامکس اور کارٹون کی ویب گاہ ہے۔ اس ویب گاہ کا آغاز بھارتی صحافی سید مکرم نیاز نے 2012ء میں کیا، ویب گاہ کا ڈومین نیم اردو کڈز کارٹون ہے لیکن ویب گاہ کا عام استعمال ہونے والا نام اردو کارٹون دنیا ہے۔ اس ویب گاہ میں بچوں کے لیے مختلف زبانوں کی کامکس کو اردو میں ترجمہ کر کے پیش کیا جاتا ہے۔ اب تک اس ویب گاہ کے لیے مکرم نیاز نے دو سو سے زائد کامکس کا اردو ترجمہ کیا ہے۔[1]

اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دست‌یاب ...
Remove ads

کردار

دیگر معلومات نام, ا اصل نام ...

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads