ارمیلا ماتونڈکر

بھارتی بالی وڈ اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia

ارمیلا ماتونڈکر
Remove ads

اُرمِیلا ماتونڈکر (ولادت: 4 فروری 1974ء) ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ اور سیاست دان ہیں۔[2] اُرمِیلا ماتونڈکر ہندی فلموں میں کام کرنے کے علاوہ، تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی کام کیا ہے اور اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔ انھیں نے فلمیئر ایوارڈ اور نندی ایوارڈ سمیت متعدد ایوارڈ بھی ملے ہیں۔ مرکزی اداکارہ کی حیثیت سے اپنے کیریئر کے دوران، انھوں نے خود کو پردے پر ایک مخصوص شخصیت قائم کیا۔[3][4]

اجمالی معلومات اُرمِیلا ماتونڈکر, (انگریزی میں: Urmila Matondkar) ...
Remove ads

ابتدائی زندگی

ارمیلا ماتونڈکر 4 فروری 1974ء کو بھارت کے مشہور شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ ارمیلا ماٹونڈکر شریکنت اور سنیتا ماتوندکر کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔[5]

سیاسی زندگی

اُرمِیلا ماتونڈکر 27 مارچ 2019ء کو انڈین نیشنل کانگریس میں شامل ہوئیں۔[6] انھوں نے 2019ء کے لوک سبھا انتخابات میں ممبئی شمالی حلقہ سے انتخاب لڑیں، لیکن ہار گئیں۔[7] 10 ستمبر 2019ء کو، انھوں نے چھوٹی چھوٹی داخلی سیاست کا حوالہ دیتے ہوئے پارٹی سے استعفا دے دیا۔[8] 1 دسمبر 2020ء کو، ارمیلا پارٹی صدر ادھو ٹھاکرے کی موجودگی میں شیوسینا میں شامل ہوئیں۔[9][10]

ذاتی زندگی

ارمیلا ماتونڈکر نے 3 مارچ 2016ء کو کشمیر میں مقیم تاجر اور ماڈل محسن اختر میر سے شادی کی۔[11][12]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads