استحقاق

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

استحقاق (privilege) فائدہ؛ رعایت؛ استحقاق؛ استثنا؛ایک حق یا تحفظ جو کسی ایک شخص یا اشخاص کو اُن عام فوائد سے زیادہ حاصل ہو جو دوسروں کو حاصل ہیں ؛ ایک مخصوص حق یا تحفظ جو اُن اشخاص کو دیا گیا ہو جو بر سر اقتدار یا کسی عہدے پر فائز ہوں ؛ کسی فرد یا مستند ادارے کے لیے کسی مخصوص حق یا تحفظ کی منظوری، جو بعض اوقات عام حق کے منافی بھی ہوتی ہے ؛ مخصوص حقوق یا تحفظات سے مستفید ہونے کا اصول یا حالت؛ اُن زیادہ مقدس یا اہم حقوق میں سے کوئی حق جو تمام شہریوں کو کسی جدید دستوری حکومت میں حاصل ہوتے ہیں۔ (بازار حصص) سٹہّ کاری کا ایک معاہدہ جس میں فوری طلب اور قسط وار ادائیگی وغیرہ کی شرائط اور حقوق شامل ہوں۔ (فعل متعدی) کسی فائدے کی منظور ی دینا؛ استحقاق بخشنا؛ مستحق کرنا؛ حق دار کرنا؛ کوئی مخصوص حق یا تحفظ عطا کرنا؛ کسی شخص کو تحفظ دینا؛ مستثنیٰ کرنا (آخر میں لفظ from کے ساتھ)؛ کسی ایسی چیز کے لیے، جو بصورت دیگر ممنوع ہو، استعمال کا اختیار یا اجازت نامہ دینا۔[1]

امتیاز / اختیار / رعایت / مراعات : privilege

امتیازات / اختیارات / رعایات / مراعات : privileges

مختیار / مراعتیافتہ / ممیز / متمیز : privileged

Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads