اشاری زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
اشارے، کنایے یا علامتوں کے ذریعہ اپنی باتوں کو دوسروں تک پہنچانے کا ذریعہ اشاری زبان[1] یا اشاروں کی زبان یا علامتی زبان (انگریزی: Sign language) کہلاتی ہے۔ اس میں ہاتھ، پاؤں، سر، آنکھ یا چہرے کے تاثرات کا استعمال کر کے اپنے خیالات اور جذبات دوسروں تک پہنچائے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads