افغانستان پریمیئر لیگ
افغانستان میں ٹوئنٹی20 کرکٹ لیگ From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
افغانستان پریمیئر لیگ (پشتو: د افغانستان غورہ لیګ؛ فارسی: لیگ برتر افغانستان )، باضابطہ طور پر گل بہار افغانستان پریمیئر لیگ ایک ٹوئنٹی/20 کرکٹ لیگ ہے، جو افغانستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کروائی جا رہی ہے۔[1][2] پہلا ایڈیشن 5 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔[3] اس ٹورنامنٹ میں 40 بیرون ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔[4][5] پانچ ٹیموں جن کے نام افغانستان کے صوبوں پر ہیں، کو منتخب کیا گیا ہے۔[6] اگست 2018 میں، آئی سی سی نے ٹورنامنٹ کا پلان قبول کر لیا۔[7]
Remove ads
ٹیمیں
افغانستان پریمیئر لیگ کی ٹیموں کا مقام |
Remove ads
شماریات
کثیر رنز
- آخری بار تجدید: 22 اکتوبر 2018ء۔
- ماخذ: کرک انفو[8]
کثیر وکٹیں
- آخری بار تجدید: 22 اکتوبر 2018ء۔
- ماخذ: کرک انفو[9]
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads