اقبال اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد، پاکستان میں ایک ٹیسٹ کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ اس گراؤنڈ کے سابقہ نام “لائلپور اسٹیڈیم“، “نیشنل اسٹیڈیم“ اور “سٹی اسٹیڈیم“ تھے۔ موجودہ نام برصغیر پاک و ہند کے مشہور و معروف شاعر علامہ اقبال کے نام پر رکھا گیا۔ اس گراؤنڈ میں 25،000 تماشائیوں ک گنجائش ہے۔ اس گراؤنڈ میں 25 ٹیسٹ میچ اور 14 ایک روزہ بین الاقوامی میچ منعقد ہو چکے ہیں۔ تمام کے تمام 14 ٹیسٹ ڈرا ہوئے۔
Remove ads
گراؤنڈ ریکارڈ
- پہلا ٹیسٹ:، پاکستان بمقابلہ بھارت، اکتوبر 1978ء ۔
- پہلا ایک روزہ بین الاقوامی: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، نومبر 1984ء ۔
ٹیسٹ
- زیادہ سے زیادہ ٹیم سکور: 6–674 ٹیم: پاکستان بمقابلہ بھارت، اکتوبر 1984ء۔
- کم سے کم ٹیم سکور: 53 آل آؤٹ، ٹیم: ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان، اکتوبر 1986ء۔
- زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور: 253 کھلاڑی: سینتھ جے سوریا ٹیم: سری لنکا بمقابلہ پاکستان، اکتوبر 2004ء۔
- بہترین گیند بازی (میچ): 12–130 (7–76 اور 5–54) کھلاڑی: وقار یونس ٹیم: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، اکتوبر 1990ء۔
ایک روزہ بین الاقوامی
Remove ads
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads