الجزائر کے صوبے

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

الجزائر میں 48 صوبے ہیں جنہیں ولایت (عربی: ولاية) کہا جاتا ہے۔ ہر صوبے کو اضلاع (الجزائر میں اسے دائرہ کہا جاتا ہے) میں تقسیم کیا جاتا ہے جو کل 553 ہیں۔ ہر ضلع یا دائرہ کو بلدیات میں تقسیم کیا جاتا ہے جن کی الجزائر میں کل تعداد 1541 ہے۔ ذیل میں الجزائر کے صوبوں کی فہرست دی گئی ہے۔ اس میں ہر صوبہ کا ایک رمز (کوڈ) ہے جو سرکاری ہے۔ ایک سے اکتیس تک رمز ان صوبوں کے ہیں جو 1983ء تک تھے۔ 1983ء میں نئے صوبے بنے جن کو 31 سے 48 تک نئے رمز دیے گئے۔

Remove ads

الجزائر کے صوبے نقشے میں

الجزائر کے صوبوں کے نقشے میں جو شمار (نمبر) دیے گئے ہیں وہ ان کے سرکاری رمز (کوڈ) ہیں۔

Thumb
الجزائر کے صوبے جو ان کے سرکاری رمز کے حساب سے دیے گئے ہیں

1974-1983

Thumb


1 ادرار
2 شلف
3 الاغواط
4 ام البواقی
5 باتنہ
6 بجایہ
7 بسکرہ
8 بشار
9 بلیدہ
10 بویرہ
11 تمنراست
12 تبسہ
13 تلمسان
14 تیارت
15 تیزی وزو
16 الجزائر
17 جلفہ
18 جیجل
19 سطیف
20 سعیدہ
21 سکیکدہ
22 سیدی بلعباس
23 عنابہ
24 قالمہ
25 قسنطینہ
26 مدیہ
27 مستغانم
28 مسیلہ
29 معسکر
30 ورقلہ
31 وہران

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads