الیکزینڈر پروکورو

From Wikipedia, the free encyclopedia

الیکزینڈر پروکورو
Remove ads

الیکزینڈر پروکورو ایک مغربی جرمنی کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1964 میں ہم وطن سائنس داننکولے باسو اور ایک امریکی سائنس دان چارلس ہارڈ ٹاونس کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ کوانٹم الیکٹرونکس سے جڑے ان کے کام تھے جس کی وجہ سے اوسکیلیٹر اور ایمپلی فائیر کی تخلیق ممکن ہوئی۔

اجمالی معلومات الیکزینڈر پروکورو, (روسی میں: Александр Прохоров) ...
Remove ads

مزید دیکھیے

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads