امرتیہ سین

From Wikipedia, the free encyclopedia

امرتیہ سین
Remove ads

امرتیا کمار سین (پیدائش :3 نومبر، 1933ء ) ریاست مغربی بنگال میں جنم لینے والے امرتیا سین نے قحط کی وجوہات، اس کے سدباب یا اس کے اثرات کو کم تر کرنے، خوراک کی حقیقی قلت یا جعلی بحران سے متعلق امور پر تحقیق کی اور عملی حل پیش کیے۔ انھوں نے اقوام متحدہ کے شماریے برائے انسانی ترقی United Nations Human Development Index کی تیاری میں اہم کردار نبھایا۔ ان دنوں پروفیسر امرتیا سین لندن کی ہارورڈ یونیورسٹی میں اقتصادیات اور فلسفے کے مضامین پڑھاتے ہیں۔ وہ غربت کے بنیادی اسباب پر کی گئی اپنی تحقیق کے حوالے سے اقتصادیات کا نوبل انعام اپنے نام کرچکے ہیں۔ انھیں 1998ء میں نوبل انعام دیا گیا تھا اور اب انھیں انسانیت کی خدمت کے زمرے میں امریکا کا نیشنل میڈل دیا گیا۔

اجمالی معلومات امرتیاسین, অমর্ত্য সেন ...
Remove ads

مزید دیکھیے

باب آئیکنباب نوبل

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads