امروتا سبھاش

بھارتی فلمی اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia

امروتا سبھاش
Remove ads

امروتا سبھاش (انگریزی: Amruta Subhash) (ولادت: 13 مئی 1979ء) ایک بھارتی اداکارہ ہیں جو مراٹھی اور ہندی فلموں، ٹیلی ویژن اور منچ میں کام کرتی ہیں۔ امروتا سبھاش نئی دہلی کے نیشنل اسکول آف ڈراما سے فارغ التحصیل ہیں۔ امروتا کو مراٹھی فلم آستو (2015ء) کے لیے قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ اور ہندی فلم گلی بوائے (2019ء) کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ سے نوازا گیا۔

اجمالی معلومات امروتا سبھاش, معلومات شخصیت ...
Remove ads

پیشہ وارانہ زندگی

امروتا سبھاش نے قومی ایوارڈ یافتہ فلم اور 2004ء میں اکیڈمی ایوارڈز میں داخل ہونے والی بھارتی فلم شواس سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ 2015ء میں امروتا سبھاش نے مراٹھی فلم آستو کے لیے قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ اور ہندی فلم گلی بوائے کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ جیتا۔

فلمی گرافی

دیگر معلومات سال, فلم ...
Remove ads

ذاتی زندگی

امروتا سبھاش کی پیدائش 13 مئی 1979ء کو ہوئی۔ سبھاش کا پیدائشی نام امروتا سبھاش چندر دھمبرے ہے۔ وہ جیوتی سبھاش کی بیٹی ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ اداکاری میں ان کی دلچسپی اپنی والدہ کی وجہ سے پیدا ہوئی۔[6]

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads