امریکین میں اسلام

From Wikipedia, the free encyclopedia

امریکین میں اسلام
Remove ads

اسلام براعظم امریکا کے تمام خطوں اور ریاستوں میں اقلیتی دین کی حیثیت کا حامل ہے۔

شمالی اور جنوبی امریکا میں اسلام کی انتہائی گوناگوں تاریخ ہے۔ یہاں سولہویں صدی عیسوی سے اسلام کا آغاز ہوا؛ ریاستہائے متحدہ، کینیڈا، وینزویلا، برازیل، ارجنٹائن، گھانا اور ٹرینیڈاڈ وٹوباگو میں کثیر تعداد میں مسلمان آباد ہوئے اور آج ان ممالک میں قابل ذکر مسلم آبادی موجود ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
Remove ads
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads