انیسہ مخلوف
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
انیسہ احمد مخلوف (1930ء - فروری 6، 2016ء) سابق شامی صدر حافظ الاسد کی اہلیہ اور موجودہ صدر بشار الاسد کی ماں ہے۔ ان کے والد امام مخلوف کا خاندان لطاکیہ صوبے سے تھے۔ ایک واحد بھائی محمد مخلوف تھا جو غیر شادی شدہ ہے۔ ایک بہن فاطمہ مخلوف۔ وہ حزب اختلاف سے تعلق رکھتی تھی۔ اس کے باوجود بعث عرب سوشلسٹ پارٹی ہی کے حافظ الاسعد سے امام مخلوف اپنی بیٹی انیسہ احمد مخلوف کی 1950ء شادی کرادی۔
Remove ads
انتقال
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads