اولمپک اسٹیڈیم (ماسکو)

From Wikipedia, the free encyclopedia

اولمپک اسٹیڈیم (ماسکو)map
Remove ads

اولمپک اسٹیڈیم (انگریزی: Olympic Stadium) (روسی: Олимпийский стадион ) (مقامی طور پر اولمپیسکی کے نام سے جانا جاتا ہے۔)، ماسکو، روس میں واقع ایک اندرون در میدان تھا۔ اسے 1980ء گرمائی اولمپکس کے لیے بنایا گیا تھا اور اسے دو الگ الگ ہالوں میں تقسیم کرکے باسکٹ بال اور باکسنگ کے مقابلوں کی میزبانی کی گئی تھی۔ [2] اسے مارچ 2019ء میں بند کر دیا گیا تھا اور اس کے بعد 2020ء میں ایک نئے کمپلیکس کی تعمیر کے لیے اسے منہدم کر دیا گیا تھا۔ [1]

اجمالی معلومات مکمل نام, پتہ ...
Remove ads

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads