ایشیائی کھیل 2018ء
ایشیائی کھیلوں کا 18واں موقع From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
ایشیائی کھیل 2018ء ، (انڈونیشیائی:Pesta Olaharga Asia 2018) انڈونیشیا کے شہروں پالمبانگ اور جکارتا میں 18 اگست سے 2 ستمبر 2018ء تک منعقد ہوئے۔ ایشیائی کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار دو شہر ایک ساتھ میزبان ہیں، انڈونیشیا کا دار الحکومت جکارتا جہاں اس سے قبل 1962ء کے ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کر چکا ہے۔ جب کہ پالمبانگ جو پہلی بار ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کر رہا ہے, صوبہ جنوبی سماٹرا کا دار الحکومت ہے۔ مقابلے ان دو شہروں اور ان کے اردگرد کے شہروں بشمول بندونگ، صوبہ مغربی جاوا اور بانٹین میں منعقد ہو رہے ہیں۔ گیلورا بنگ کارنو مرکزی اسٹڈیم، جکارتا میں افتتاحی تقریبات منعقد ہوہیں اور اختتامی تقریبات بھی یہاں ہی منعقد ہوں گی۔
اس کے علاوہ پہلی بار، برقی کھیل (ای اسپورٹس) اور کانوی پولو پہلی بار شامل کیے گئے ہیں جن کے تمغے باضابطہ گنتی میں شامل نہیں ہوں گے، البتہ 2022ء ایشیائی کھیلوں میں یہ کھیل تمغے کے ساتھ شامل ہوں گے۔
Remove ads
بولی کا عمل
میڈل ٹیبل
* Host nation (Indonesia)[1]
Remove ads
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ ocasia.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads