باؤنڈری (کرکٹ)
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
کرکٹ میں باؤنڈری (انگریزی: Boundary) کھیل کے میدان کا محیط ہے۔ یہ اسکورنگ شاٹ کو دی جانے والی ایک اصطلاح بھی ہے، جہاں گیند کو عام طور پر بیٹنگ ٹیم بلے سے مار کر چار یا چھ رنز بناتی ہے۔

مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads