بخارسٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
بخارسٹ (bucharest) (رومانیہ: bucurești) رومانیہ کا دار الحکومت، ثقافتی، صنعتی اور مالیاتی مرکز ہے۔ یہ ملک کے جنوب مشرق میں، دریائے ڈیمبویا کے کنارے اور بلغاریہ کی سرحد کے شمال میں 60 کلومیٹر (37.3 میل) سے بھی کم فاصلے پر واقع ہے۔
بخارسٹ کا ذکر پہلی بار 1459ء میں دستاویزات میں کیا گیا تھا۔ یہ شہر 1862ء میں رومانیہ کا دار الحکومت بنا اور رومانیہ کے میڈیا، ثقافت اور فن کا مرکز ہے۔
Remove ads
جڑواں شہر
آب و ہوا
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads