بدھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
بدھ سے مراد:
مذہبی استعمالات
- بدھ مت کے بانی گوتم بدھ کا مشہور ترین خطاب وہ عموماً صرف بدھ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
- بدھ ایک خطاب، بدھ مذہب کے عقیدے کے مطابق گوتم بدھ سے پہلے بھی مختلف ادوار میں 32 بدھ گذرے تھے، ان 32 شخصیات کو بھی بدھ کہا جاتا ہے۔
- بدھ روپ، ایک بدھ کا مجسمہ یا اس کی تصویریں۔
- بدھ مت کے پیروکار کو بھی بدھ کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات بودھ بھی کہا جاتا ہے۔
دیگر استعمالات
- بدھ ہفتے کا ایک دن۔
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads