بشرہ مخاطیہ

From Wikipedia, the free encyclopedia

بشرہ مخاطیہ
Remove ads

بُشْرَۂ مُخاطِیہ[1] یا سر حلمہ (epithilum) اصل میں جانداروں کے جسم کی اندرونی اور بیرونی تہ یا پوست (یہاں پوست سے مراد غلاف یا استر کی ہے نا کہ جلد کی) کو کہا جاتا ہے۔ یہ تہ خلیات سے بنی ہوئی ہوتی ہے اور بیرونی طور پر جلد پر سب سے باہر والی تہ کی صورت میں بھی پائی جاتی ہے اور اسی طرح اندرونی اعضا کی سب سے اندر والی تہ بھی بناتی ہے۔ اسی طرح یہ بشرۂ مخاطیہ کی تہ خون کی رگوں اور سیالہ کی نالیوں کی اندرونی اور بیرونی تہ بھی تیار کرتی ہے۔ علم نسیجیات میں سر حلمہ کی درجہ بندی اس میں موجود خلیات کی شکل اور ان کی طبقہ دار یا مطبق پرتوں کی تعداد کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔

Thumb
بشرۂ مخاطیہ کی اقسام؛ یہ تقسیم اس کے خلیات کی شکل اور تہوں کی تعداد کی بنیاد پر کی جاتی ہے
Remove ads

نگار خانہ

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads