بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی؛ بنگالی: বাংলাদেশ ক্রিকেট বোর্ড) بنگلہ دیش میں کرکٹ کی مجلس منتظمہ ہے۔ بی سی بی پہلے 1977 میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا اور 26 جون 2000 کو مکمل ممبر بن گیا۔ بورڈ کا صدر دفتر میرپور شیر ای بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں ہے۔
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads