بھارتی پارلیمان
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
بھارتی پارلیمان (بھارتیہ سنسد) بھارت کا قانون ساز ایوان ہے جو بنیادی طور دو ایوانی ہے۔ پارلیمان کے ایوان بالا کو راجیہ سبھا اور ایوان زیریں کو لوک سبھا کہا جاتا ہے۔ لوک سبھا میں 545 نشستیں ہیں اور راجیہ سبھا میں 245 نشستیں ہیں۔ لوک سبھا کے اراکین کا انتخابات براہ راست عوام کرتے ہیں جبکہ راجیہ سبھا کا انتخاب ریاستی اسمبلیاں کرتی ہیں۔ بھارت کے صدر کے پاس آئینی اختیار ہے کہ وہ لوک سبھا (بمعنی قومی اسمبلی) کو تحلیل کریں۔ پارلیمان کا اجلاس سنسد بھون کہا جاتا ہے۔
28 مئی 2023ء کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا۔ آئین ہند کی دفعہ 60 کے مطابق صدر کو یہ اختیار ہے کہ وہ تمام منظور شدہ قوانین کی جانچ پڑتال کرے۔ صدر نئے قانون کو مسترد بھی کر سکتے ہیں۔ صدر کا انتخاب قانون ساز ایوانوں کے اراکین کرتے ہیں اور صدارت کی مدت پانچ سال ہوتی ہے۔
Remove ads
تاریخ
دستور ہند لکھنے کے لیے ہندوستان کی دستور ساز اسمبلی کا انتخاب کیا گیا۔ 1947 میں ہندوستان کی برطانیہ سے آزادی کے بعد ، اس کے ارکان نے ملک کی پہلی پارلیمنٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads