بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا

بھارتی کرکٹ بورڈ From Wikipedia, the free encyclopedia

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا
Remove ads

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (انگریزی: Board of Control for Cricket in India) بھارت کا کرکٹ بورڈ ہے جس کا مرکزی دفتر ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم کے قریب واقع ہے۔[3] یہ دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے۔[4][5][6] بی سی سی آئی کی بنیاد دسمبر 1928ء میں رکھی گئی تھی۔ یہ ملک بھر میں موجود متعدد صوبائی کرکٹ تنظیموں کا ایک اتحاد ہے جن میں سے ہر ایک اپنا نمائندہ بی سی سی آئی کے لیے منتخب کرتا ہے اور وہ سب مل کر بی سی سی آئی کا صدر منتخب کرتے ہیں۔ آر ای گرانٹ گوون بی سی سی آئی کے پہلے صدر تھے اور انتھونی ڈی میلو ان کے سکریٹری تھے۔[7] بمطابق بمطابق May2023 راجر بنی بی سی سی آئی کے صدر ہیں اور جے شاہ سکریٹری ہیں۔[8][9]

اجمالی معلومات بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI, کھیل ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads