تعلیم المتعلم
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
تعلیم المتعلم درس نظامی میں شامل نصاب ہے۔
یہ تیرہ فصلوں پر مشتمل ہے جس میں پڑھنے سے متعلق ضروری باتیں بتائی گئی ہے اگرچہ یہ کتاب مختصر ہے مگر بہت مفید ہے مولاناعبدالحی نے اس کے متعلق لکھا ہے ھو کتاب نفیس مفید مشتمل علی فصول قلیل الحجم کثیر النافع
- مفید کتاب ہے جو چند فصلوں پر مشتمل ہے کم ضخامت والی اور بہت نفع والی ہے
- اس کی شروح وحواشی بھی لکھے کیے کتاب تعلیم المتعلم کی ایک شرح تعلیم المتعلم از شیخ ابراہیم بن اسماعیل ہے۔[1]
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads