تونسی عربی

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

تونسی عربی (Tunisian Arabic) یا تونسی (Tunisian) (عربی: تونسي یا مقامی طور پرعربی: دارجة) عربی زبان کا ایک مغربی لہجہ ہے جسے ساحلی تونس کے تقریبا 11 ملین افراد بولتے ہیں۔ اسے مقامی متکلمین دارجہ یعنی لہجہ کہتے ہیں تاکہ معیاری عربی سے فرق واضح رہے۔

اجمالی معلومات تونسی عربی, دیس ...
Remove ads

فرہنگ

دیگر معلومات تونسی عربی, معیاری عربی ...
Remove ads
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads