جارج پنجم

شاہ مملکت متحدہ برطانیہ،برطانوی ڈومینیون،شہنشاہ ہند From Wikipedia, the free encyclopedia

جارج پنجم
Remove ads

جارج پنجم (George V) مکمل نام جارج فریڈرک ارنسٹ البرٹ (George Frederick Ernest Albert) مئی 1910 سے اپنی وفات تک برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ کا بادشاہ اور شہنشاہ ہندوستان تھا۔ اس کا پیشرو ایڈورڈ ہفتم اور جانشیں ایڈورڈ ہشتم تھا۔

    اجمالی معلومات جارج پنجم George V, شاہ برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ, شہنشاہ ہند ...
    Remove ads
    Loading related searches...

    Wikiwand - on

    Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

    Remove ads